Sunan ibn Majah Hadith 3489 (سنن ابن ماجہ)
[3489]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ مُجَاہِدٍ،عَنْ عَقَّارِ بْنِ الْمُغِيرَةِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنِ اكْتَوَی،أَوِ اسْتَرْقَی،فَقَدْ بَرِئَ مِنَ التَّوَكُّلِ))
حضرت عقار رحمہ اللہ اپنے والد (حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓ) روایت کرتے ہیں،نبی ﷺ نے فرمایا:’’جس نے خود کو داغا،یادام کروایا،وہ توکل سے محروم ہوگیا۔‘‘