Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3490 (سنن ابن ماجہ)

[3490]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،عَنْ مَنْصُورٍ،وَيُونُسُ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنِ الْكَيِّ،فَاكْتَوَيْتُ،فَمَا أَفْلَحْتُ،وَلَا أَنْجَحْتُ))

حضرت عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ نے داغنے سے منع فرمایا: میں نے خود کو داغا تو مجھے فائدہ نہ ہوا اور میں کامیاب نہ ہوا۔