Sunan ibn Majah Hadith 3491 (سنن ابن ماجہ)
[3491]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْأَفْطَسُ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: الشِّفَاءُ فِي ثَلَاثٍ: شَرْبَةِ عَسَلٍ،وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ،وَكَيَّةٍ بِنَارٍ،وَأَنْہَی أُمَّتِي عَنِ الْكَيِّ رَفَعَہُ
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: ’’شفا تین چیزوں میں ہے: شہد پینے میں،سینگی کے زخم میں اور آگ کے ساتھ داغنے میں۔اور میں اپنی امت کو داغنے سےمنع کرتا ہوں۔‘‘