Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3493 (سنن ابن ماجہ)

[3493]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيُّ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: ((مَرِضَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ مَرَضًا،فَأَرْسَلَ إِلَيْہِ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،طَبِيبًا،فَكَوَاہُ عَلَی أَكْحَلِہِ))

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: حضرت ابی بن کعب بیمار ہوگئے۔نبی ﷺ نے این کے پاس ایک طبیب بھیجا۔اس نے ان کی رگ اکحل پر داغ پر دیا۔