Sunan ibn Majah Hadith 3499 (سنن ابن ماجہ)
[3499] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1757)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،عَنْ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مُكْحُلَةٌ،يَكْتَحِلُ مِنْہَا ثَلَاثًا،فِي كُلِّ عَيْنٍ))
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کے پاس ایک سرمے دانی تھی۔آپ اس سے ہر آنکھ میں تین بار سرمہ لگاتے تھے۔