Sunan ibn Majah Hadith 351 (سنن ابن ماجہ)

[351] إسنادہ ضعیف جدًا

مسلمۃ بن علي: متروک (تقریب: 6662)

والحدیث ضعفہ البوصیري

انوار الصحیفہ ص 389، 390

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ مَرَّ رَجُلٌ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْہِ فَلَمَّا فَرَغَ ضَرَبَ بِكَفَّيْہِ الْأَرْضَ فَتَيَمَّمَ ثُمَّ رَدَّ عَلَيْہِ السَّلَامَ

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ پیشاب کر رہے تھے کہ ایک آدمی پاس سے گزرا،اس نے آپ ﷺ پر سلام کیا۔نبی ﷺ نے جواب نہ دیا۔جب آپ فارغ ہوئے تو زمین پر دونوں ہاتھ مار کر تیمّم کیا،پھر اس کے سلام کا جواب دیا۔