Sunan ibn Majah Hadith 352 (سنن ابن ماجہ)

[352] إسنادہ ضعیف

عبد اللہ بن محمد بن عقیل ضعیف

والحدیث الآتي (الأصل: 353) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 390

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ ہَاشِمِ بْنِ الْبَرِيدِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ أَنَّ رَجُلًا مَرَّ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ وَہُوَ يَبُولُ فَسَلَّمَ عَلَيْہِ فَقَالَ لَہُ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا رَأَيْتَنِي عَلَی مِثْلِ ہَذِہِ الْحَالَةِ فَلَا تُسَلِّمْ عَلَيَّ فَإِنَّكَ إِنْ فَعَلْتَ ذَلِكَ لَمْ أَرُدَّ عَلَيْكَ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ پیشاب کر رہے تھے کہ ایک آدمی پاس سے گزرا تو اس نے سلام کہا۔رسول اللہ ﷺ نے اس سے فرمایا:’’جب تم مجھے اس حالت میں دیکھو تو سلام نہ کہا کرو۔اگر تم ایسا کرو گے تو میں تمہیں جواب نہیں دوں گا۔‘‘