Sunan ibn Majah Hadith 3516 (سنن ابن ماجہ)
[3516]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحَارِثِ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((رَخَّصَ فِي الرُّقْيَةِ مِنَ الْحُمَةِ،وَالْعَيْنِ،وَالنَّمْلَةِ))
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے (زہریلی چیزوں کے) ڈنک کا،نظر کا اور نملہ کا دم کرنے کی اجازت دی ہے۔