Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3517 (سنن ابن ماجہ)

[3517]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،وَہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ مُغِيرَةَ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: ((رَخَّصَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فِي الرُّقْيَةِ مِنَ الْحَيَّةِ،وَالْعَقْرَبِ))

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:کہ رسول اللہ ﷺ نے سانپ اور بچھو کے دم کی اجازت دی ہے۔