Sunan ibn Majah Hadith 3518 (سنن ابن ماجہ)
[3518]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ بَہْرَامَ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ الْأَشْجَعِيُّ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سُہَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: لَدَغَتْ عَقْرَبٌ رَجُلًا،فَلَمْ يَنَمْ لَيْلَتَہُ،فَقِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،إِنَّ فُلَانًا لَدَغَتْہُ عَقْرَبٌ،فَلَمْ يَنَمْ لَيْلَتَہُ،فَقَالَ: أَمَا إِنَّہُ لَوْ قَالَ،حِينَ أَمْسَی: أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،مَا ضَرَّہُ لَدْغُ عَقْرَبٍ حَتَّی يُصْبِحَ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک آدمی کو بچھو نے ڈنک مارا تو وہ رات بھر سو نہ سکا۔نبی ﷺ سے عرض کیا گیا کہ فلان کو بچھو نے ڈنک مارا تو اسے رات بھر نیند نہیں آئی۔آپ نے فرمایا: ’’اگر وہ شام کو یہ دعا پڑھ لیتا تو اسے صبح بک بچھو کےڈنک کی تکلیف نہ اٹھانی پڑتی۔(اعوذ بکلمات اللہ التامات من شر ماخلق) ’’میں اللہ کے کامل (بے نقص اور بے عیب)کلمات کے ذریعے سے (اللہ کی) پناہ میں آتا ہوں،ہر اس شر سے جو اس نے پیدا کی۔