Sunan ibn Majah Hadith 3519 (سنن ابن ماجہ)
[3519] إسنادہ ضعیف
أبو بکر لم یدرک جدہ (تحفۃ الأشراف 149/8 ح 10729)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ،قَالَ: ((عَرَضْتُ النَّہْشَةَ مِنَ الْحَيَّةِ عَلَی رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فَأَمَرَ بِہَا))
حضرت عمرو بن حزم ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں نے رسو ل اللہ ﷺ کو سانپ کے کاٹے کاایک دم سنایا،یا آپ کے سانپ کے کاٹے کا ایک دم سنایا گیاتو رسو ل اللہ ﷺ نے اسے پڑھنے (اور مریض پر دم کرنے) کاحکم دیا۔