Sunan ibn Majah Hadith 3520 (سنن ابن ماجہ)
[3520]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ أَبِي الضُّحَی،عَنْ مَسْرُوقٍ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،إِذَا أَتَی الْمَرِيضَ فَدَعَا لَہُ قَالَ: ((أَذْہِبِ الْبَاسْ رَبَّ النَّاسْ،وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ،إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے،کہ رسول اللہ ﷺ جب کسی بیمار کے پاس تشریف لے جاتے او راس کے لیے دعا کرتے تو فرماتے،((أَذْہِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ،وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِی،اشْفِ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا)) بیماری دور کردے،اے لوگوں کےرب! اور شفا عطا فرما۔تو ہی شفا دینے والاہے۔تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں،ایسی شفا دےکہ بیماری کو بالکل نہ رہنے دے۔‘‘