Sunan ibn Majah Hadith 3522 (سنن ابن ماجہ)
[3522]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ كَعْبٍ،عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ،أَنَّہُ قَالَ: قَدِمْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَبِي وَجَعٌ،قَدْ كَادَ يُبْطِلُنِي،فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اجْعَلْ يَدَكَ الْيُمْنَی عَلَيْہِ،وَقُلْ بِسْمِ اللہِ أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللہِ،وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ،وَأُحَاذِرُ،سَبْعَ مَرَّاتٍ،فَقُلْتُ ذَلِكَ،فَشَفَانِيَ اللہُ))
حضرت عثمان بن ابو العاص ثقفی ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میںنبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔مجھے اتنا (شدید) درد ہو رہا تھا کہ میں مرا جارہاتھا۔نبی ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ’’اپنادایاں ہاتھ درد کے مقام پر رکھ کر سات بار کہہ،بِسْمِ اللہِ،أَعُوذُ بِعِزَّۃِ اللہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ،سَبْعَ مَرَّاتٍ،’’اللہ کے نام سے،میں اللہ کی عظمت وقدرت کی پناہ میں آتاہوں اس برائی سےجو میں پاتا ہوں اور جس سے ڈرتا ہوں۔‘‘میں نے یہ دعا (اس طرح)پڑھی تواللہ تعالی شفادےدی۔