Sunan ibn Majah Hadith 3524 (سنن ابن ماجہ)
[3524] إسنادہ ضعیف
عاصم بن عبید اللہ: ضعیف
ولبعض الحدیث شواہد ضعیفۃ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ،وَحَفْصُ بْنُ عَمْرٍو،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ زِيَادِ بْنِ ثُوَيْبٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: جَاءَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَعُودُنِي،فَقَالَ لِي ((أَلَا أَرْقِيكَ بِرُقْيَةٍ جَاءَنِي بِہَا جِبْرَائِيلُ؟)) قُلْتُ: بِأَبِي،وَأُمِّي بَلَی يَا رَسُولَ اللہِ قَالَ: ((بِسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ،وَاللہُ يَشْفِيكَ،مِنْ كُلِّ دَاءٍ فِيكَ،مِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ،وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ)) ثَلَاثَ مَرَّاتٍ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،انہون نے کہا: نبی ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے اور مجھ سے فرمایا:’’کیا میں تجھے وہ دم نہ کروں جو میرے پاس جبریل لا ئےہیں؟‘‘ میں کہا:کیوں نہیں،اے اللہ کے رسول!میرےماں باپ آپ پر قربان ہوں۔آپ نے تین بار فرمایا: بِسْمِ اللہِ أَرْقِیکَ،وَاللہُ یَشْفِیکَ مِنْ کُلِّ دَاءٍ یُؤْذِیکَ،وَمِنْ شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِی الْعُقَدِ،وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ،’’اللہ کے نام سےتجھے دم کرتا ہوں،اور اللہ تجھے شفادے گا،مجھ میں موجود ہر بیماری سے،گرہوں میں پھونکیں مارنے والیوں کے شر سے اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔‘‘