Sunan ibn Majah Hadith 3536 (سنن ابن ماجہ)
[3536]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: ((كَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُہُ الْفَأْلُ الْحَسَنُ،وَيَكْرَہُ الطِّيَرَةَ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کو اچھا شگون لینا پسند تھا اور بدفالی ناپسند تھی۔