Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3537 (سنن ابن ماجہ)

[3537]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا عَدْوَی،وَلَا طِيَرَةَ،وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ))

حضرت انس ؓ سےروایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:’’بیماری کا متعدی ہونا کوئی چیز نہیں،بدفالی کچھ نہیں،اور میں اچھی فال کو پسند کرتاہوں۔‘‘