Sunan ibn Majah Hadith 3538 (سنن ابن ماجہ)
[3538]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ سَلَمَةَ،عَنْ عِيسَی بْنِ عَاصِمٍ،عَنْ زِرٍّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الطِّيَرَةُ شِرْكٌ وَمَا مِنَّا إِلَّا وَلَكِنَّ اللہَ يُذْہِبُہُ بِالتَّوَكُّلِ))
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’بدفالی شرک ہے۔اور ہم میں سے ہر کسی کو کوئی نہ کوئی وہم ہو ہی جاتا ہے،لیکن اللہ تعالی توکل کی وجہ سے اسے دفع کردیتاہے۔‘‘