Sunan ibn Majah Hadith 3539 (سنن ابن ماجہ)
[3539]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا عَدْوَی،وَلَا طِيَرَةَ،وَلَا ہَامَةَ،وَلَا صَفَرَ))
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جھوٹ کی کوئی حقیقت نہیں،بدشگونی کی کوئی حقیقت نہیں،کھوپڑی کے الو کی کوئی حقیقت اور صفر کی کوئی حقیقت نہیں۔‘‘