Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3540 (سنن ابن ماجہ)

[3540]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ أَبِي جَنَابٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا عَدْوَی،وَلَا طِيَرَةَ،وَلَا ہَامَةَ)) . فَقَامَ إِلَيْہِ رَجُلٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللہِ،الْبَعِيرُ يَكُونُ بِہِ الْجَرَبُ فَتَجْرَبُ بِہِ الْإِبِلُ،قَالَ: ((ذَلِكَ الْقَدَرُ،فَمَنْ أَجْرَبَ الْأَوَّلَ))

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’نہ بیماری متعدی ہوتی ہے،نہ بدشگونی کو ئی چیز ہے او رنہ ابو کی کوئی حقیقت ہے۔‘‘ ایک آدمی نے اٹھکر عرض کیا: اے اللہ کے رسول! ایک خارشی اونٹ سے تمام اونٹوں کو خارش لگ جاتی ہے۔اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا: ’’یہ تقدیر ہے،پہلےاونٹ کو کس نے خارش لگائی؟‘‘