Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3541 (سنن ابن ماجہ)

[3541]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يُورِدُ الْمُمْرِضُ عَلَی الْمُصِحِّ))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’بیمار اونٹوں والا تندرست والےکے ساتھ (اپنے اونٹوں کو)پانی نہ پلائے۔‘‘