Sunan ibn Majah Hadith 3550 (سنن ابن ماجہ)
[3550]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ صَلَّی رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي خَمِيصَةٍ لَہَا أَعْلَامٌ فَقَالَ شَغَلَنِي أَعْلَامُ ہَذِہِ اذْہَبُوا بِہَا إِلَی أَبِي جَہْمٍ وَأْتُونِي بِأَنْبِجَانِيَّتِہِ
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ نے چادر اوڑھ کر نماز پڑھی جس میں نقش و نگار تھے۔پھر فرمایا مجھے اس کے نقش و نگار نے مشغول کر دیا۔اسے ابو جہم ؓکے پاس لے جاؤ اور ان سے ان سے ان کی سادہ چادر لے آؤ