Sunan ibn Majah Hadith 3563 (سنن ابن ماجہ)
[3563] إسنادہ ضعیف
خالد بن معدان: لم یسمع من عبادۃ،والأحوص ضعیف
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا الْأَحْوَصُ بْنُ حَكِيمٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ ذَاتَ يَوْمٍ وَعَلَيْہِ جُبَّةٌ رُومِيَّةٌ مِنْ صُوفٍ ضَيِّقَةُ الْكُمَّيْنِ فَصَلَّی بِنَا فِيہَا لَيْسَ عَلَيْہِ شَيْءٌ غَيْرُہَا
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: ایک دن رسول اللہ ﷺ(گھر سے)ہمارے پاس تشریف لاءے تو آپ نے اون کا بنا ہوا،تنگ آستینوں والا ایک رومی جبہ پہن رکھا تھا۔آپ ﷺ نے اسی لباس میں ہمیں نماز پڑحائی جبکہ آپ کے جسم مبارک پر اور کوئی کپڑا نہ تھا۔