Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3569 (سنن ابن ماجہ)

[3569]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ جَمِيعًا عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ إِنَّ الَّذِي يَجُرُّ ثَوْبَہُ مِنْ الْخُيَلَاءِ لَا يَنْظُرُ اللہُ إِلَيْہِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جوشخص تکبر کے ساتھ اپنا کپڑا گھسیٹ کر چلتا ہے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی طرف (رحمت کی) نظر نہیں فرمائے گا۔