Sunan ibn Majah Hadith 357 (سنن ابن ماجہ)
[357]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ ہِشَامٍ عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ إِبْرَاہِيمَ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ نَزَلَتْ فِي أَہْلِ قُبَاءَ فِيہِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَہَّرُوا وَاللہُ يُحِبُّ الْمُطَّہِّرِينَ قَالَ كَانُوا يَسْتَنْجُونَ بِالْمَاءِ فَنَزَلَتْ فِيہِمْ ہَذِہِ الْآيَةُ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’آیت مبارکہ﴿ فِیْہِ رِجَالٌ یُّحِبُّوْنَ اَنْ یَّتَطَہَّرُوْا ۭ وَاللہُ یُحِبُّ الْمُطَّہِّرِیْنَ ﴾’’اس مسجد میں ایسے آدمی (نماز پڑھتے) ہیں جو پاک رہنا پسند کرتے ہیں،اور اللہ بھی پاک رہنے والوں کو پسند فرماتاہے۔‘‘ قباء والوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔فرمایا: وہ پانی سے استنجا کرتے تھے،تو ان کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی۔‘‘