Sunan ibn Majah Hadith 356 (سنن ابن ماجہ)

[356] إسنادہ ضعیف جدًا

قال البوصیري: ’’فیہ زید العمي وھو ضعیف‘‘ زید العمي: ضعیف

وجابر الجعفي ضعیف رافضي

انوار الصحیفہ ص 390

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَغْسِلُ مَقْعَدَتَہُ ثَلَاثًا قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَعَلْنَاہُ فَوَجَدْنَاہُ دَوَاءً وَطُہُورًا قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ وَإِبْرَاہِيمُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْوَاسِطِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ نَحْوَہُ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی ﷺ (استنجا کرتے وقت پشت تین بار دھوتے تھے۔سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہم نے اس عمل کو اختیار کیا تو اسے علاج بھی پایا اور پاکیزگی کا باعث بھی۔ ابو الحسن بن سلمہ قطان نے اپنی سند سے بھی مذکورہ روایت کی طرح بیان کیا ہے-