Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3571 (سنن ابن ماجہ)

[3571]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ مَرَّ بِأَبِي ہُرَيْرَةَ فَتًی مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّ سَبَلَہُ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مَنْ جَرَّ ثَوْبَہُ مِنْ الْخُيَلَاءِ لَمْ يَنْظُرْ اللہُ لَہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ ان کےپاس سے ایک قریشی نوجوان گزرا جو موٹے کپڑے کی چادر میں زمین پر گھسیٹ رہا تھا۔انھوں نے فرمایا: بھتیجے! میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپ فرما رہے تھے: جوشخص تکبر کی وجہ سے اپنا کپڑا گھسیٹ کر چلتا ہے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی طرف (رحمت کی) نظر نہیں فرمائے گا۔