Sunan ibn Majah Hadith 3572 (سنن ابن ماجہ)
[3572]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نُذَيْرٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ أَخَذَ رَسُولُ اللہِ ﷺ بِأَسْفَلِ عَضَلَةِ سَاقِي أَوْ سَاقِہِ فَقَالَ ہَذَا مَوْضِعُ الْإِزَارِ فَإِنْ أَبَيْتَ فَأَسْفَلَ فَإِنْ أَبَيْتَ فَأَسْفَلَ فَإِنْ أَبَيْتَ فَلَا حَقَّ لِلْإِزَارِ فِي الْكَعْبَيْنِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ نُذَيْرٍ عَنْ حُذَيْفَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مِثْلَہُ
حضرت حزیفہ ؓ سے روایت ہے انھوں نےفرمایا:رسول اللہ ﷺ نے میری یا اپنی پنڈلی کے پٹھے کے نچلے حصے پر ہاتھ رکھا اور فرمایا: یہ تہبند کی جگہ ہے۔اگر تو (یہاں تک رکھنا) نہ چاہے تو نیچے کر لے۔اگر تو نہ چاہے تو (اور) نیچے کر لے۔اگر تو (اتناسا اونچا بھی رکھنا) نہ چاہے تو (معلوم ہونا چاہیے کہ)تہبند کا ٹخنوں میں کوئی حق نہیں۔امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے یہی روایت علی بن محمد کے واسطے سے بھی اسی طرح بنی ﷺ سے بیان کی ہے۔