Sunan ibn Majah Hadith 3606 (سنن ابن ماجہ)
[3606]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَادَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْوَاسِطِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ مُہَاجِرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُہْرَةٍ أَلْبَسَہُ اللہُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص شہرت والا لباس پہنے گا،اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ذلت کا لباس پہنائے گا۔