Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3607 (سنن ابن ماجہ)

[3607]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ الْمُہَاجِرِ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُہْرَةٍ فِي الدُّنْيَا أَلْبَسَہُ اللہُ ثَوْبَ مَذَلَّةٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ثُمَّ أَلْہَبَ فِيہِ نَارًا

حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص دنیا میں شہرت کا لباس پہنے گا،اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا لباس پہنائے گا،پھر اس میں آگ بھڑکادے گا۔