Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3608 (سنن ابن ماجہ)

[3608] إسنادہ ضعیف

عثمان بن جہم: مجہول (التحریر: 4454)

لم یوثقہ غیر ابن حبان ولبعضہ شواہد

انوار الصحیفہ ص 507

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ الْبَحْرَانِيُّ حَدَّثَنَا وَكِيعُ بْنُ مُحْرِزٍ النَّاجِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ جَہْمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ لَبِسَ ثَوْبَ شُہْرَةٍ أَعْرَضَ اللہُ عَنْہُ حَتَّی يَضَعَہُ مَتَی وَضَعَہُ

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے شہرت کا لباس پہنا،اللہ تعالیٰ اس سے (ناراض ہوکر)منہ پھیر لے گا حتی کہ اسے ذلیل کردے گا جب بھی ذلیل کرے۔