Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3609 (سنن ابن ماجہ)

[3609]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَعْلَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ أَيُّمَا إِہَابٍ دُبِغَ فَقَدْ طَہُرَ

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے یہ ارشاد سنا: جو بھی چمڑارنگ لیا جائے وہ پاک ہوجاتا ہے۔