Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3635 (سنن ابن ماجہ)

[3635]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ شَعَرٌ دُونَ الْجُمَّةِ وَفَوْقَ الْوَفْرَةِ

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ کے بال جمہ سےکم اور وفرہ سے زیادہ تھے۔