Sunan ibn Majah Hadith 3638 (سنن ابن ماجہ)
[3638]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ الْقَزَعِ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺ نے قزع سے منع فرمایاہے۔