Sunan ibn Majah Hadith 3640 (سنن ابن ماجہ)
[3640]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ اصْطَنَعَ رَسُولُ اللہِ ﷺ خَاتَمًا فَقَالَ إِنَّا قَدْ اصْطَنَعْنَا خَاتَمًا وَنَقَشْنَا فِيہِ نَقْشًا فَلَا يَنْقُشْ عَلَيْہِ أَحَدٌ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:رسول اللہ ﷺ نے ایک انگوٹھی بنوائی اور فرمایا: ہم نے انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر ایک نقش بنوایا ہے،چنانچہ اور کوئی شخص اس طرح کے نقش نہ بنوائے۔