Sunan ibn Majah Hadith 3641 (سنن ابن ماجہ)
[3641]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّہْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ لَہُ فَصٌّ حَبَشِيٌّ وَنَقْشُہُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللہِﷺ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس میں حبشی نگینہ تھا۔اس کا نقش محمد رسول اللہﷺ تھا۔