Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3642 (سنن ابن ماجہ)

[3642]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَی عَلِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّہَبِ

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا۔