Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3652 (سنن ابن ماجہ)

[3652] إسنادہ ضعیف

عفیر بن معدان:ضعیف

انوار الصحیفہ ص 508

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ امْرَأَةً أَتَتْ النَّبِيَّ ﷺ فَأَخْبَرَتْہُ أَنَّ زَوْجَہَا فِي بَعْضِ الْمَغَازِي فَاسْتَأْذَنَتْہُ أَنْ تُصَوِّرَ فِي بَيْتِہَا نَخْلَةً فَمَنَعَہَا أَوْ نَہَاہَا

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا کہ ان کا شوہر جہاد میں گیا ہوا ہے۔اس نے رسول اللہ ﷺ سے اجازت طلب کی کہ وہ گھر میں کھجور کے درخت کی تصویر بنوالے۔نبی ﷺ نے اسے منع فرمایادیا۔