Sunan ibn Majah Hadith 3659 (سنن ابن ماجہ)
[3659]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُہَيْلٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدًا إِلَّا أَنْ يَجِدَہُ مَمْلُوكًا فَيَشْتَرِيَہُ فَيُعْتِقَہُ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بیٹا اپنے باپ کا حق ادا نہیں کرسکتا مگرصرف اس صورت میں(ادا کرسکتا ہے)کہ اسے غلام پائے تو اسے خرید کر آزاد کردے۔