Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3662 (سنن ابن ماجہ)

[3662] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،وقال الساجي: اتفق أھل النقل علی ضعف علي بن یزید‘‘

انوار الصحیفہ ص 508

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللہِ مَا حَقُّ الْوَالِدَيْنِ عَلَی وَلَدِہِمَا قَالَ ہُمَا جَنَّتُكَ وَنَارُكَ

حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا:اللہ کے رسول!اولاد پر والدین کا کیا حق ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: وہ تیری جنت اور تیری جہنم ہیں۔