Sunan ibn Majah Hadith 3663 (سنن ابن ماجہ)
[3663]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ الْوَالِدُ أَوْسَطُ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ فَأَضِعْ ذَلِكَ الْبَابَ أَوْ احْفَظْہُ
حضرت ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے نبی ﷺسے سنا،آپ فرمارہے تھے: باپ جنت کا درمیانی دروازہ ہے،چاہے اس دروازے کو ضائع کرلو،چاہے محفوظ کرلو۔