Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3666 (سنن ابن ماجہ)

[3666]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي رَاشِدٍ عَنْ يَعْلَی الْعَامِرِيِّ أَنَّہُ قَالَ جَاءَ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ يَسْعَيَانِ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ فَضَمَّہُمَا إِلَيْہِ وَقَالَ إِنَّ الْوَلَدَ مَبْخَلَةٌ مَجْبَنَةٌ

حضرت یعلی(بن مرہ)عامری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہمادوڑے دوڑے نبی ﷺ کے پاس آئے۔آپ نے انہیں سینے سے لگایا لیا اور فرمایا: اولاد بخل اور بزدلی کا باعث ہے۔