Sunan ibn Majah Hadith 3681 (سنن ابن ماجہ)
[3681]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبَانَ بْنِ صَمْعَةَ عَنْ أَبِي الْوَازِعِ الرَّاسِبِيِّ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ دُلَّنِي عَلَی عَمَلٍ أَنْتَفِعُ بِہِ قَالَ اعْزِلْ الْأَذَی عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ
حضرت ابو برزہ فضلہ بن عبید اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی عمل بتائیے جس سے مجھے فائدہ ہو۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمانوں کے راستے سے تکلیف دینے والی چیز کو ہٹادیاکرو۔