Sunan ibn Majah Hadith 3682 (سنن ابن ماجہ)
[3682]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كَانَ عَلَی الطَّرِيقِ غُصْنُ شَجَرَةٍ يُؤْذِي النَّاسَ فَأَمَاطَہَا رَجُلٌ فَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ایک درخت کی ٹہنی راستے میں تھی،اس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی تھی،ایک آدمی نے اسے ہٹادیا تو اسے جنت میں داخل کردیاگیا۔