Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3684 (سنن ابن ماجہ)

[3684] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (1679) نسائي (3694)

انوار الصحیفہ ص 509

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ ہِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ سَقْيُ الْمَاءِ

حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے کہا:میں نے عرض کیا:اے اللہ کے رسول! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: پانی پلانا۔