Sunan ibn Majah Hadith 369 (سنن ابن ماجہ)
[369]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ يَعْنِي أَبَا بَكْرٍ الْحَنَفِيَّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْہِرَّةُ لَا تَقْطَعُ الصَّلَاةَ لِأَنَّہَا مِنْ مَتَاعِ الْبَيْتِ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’بلی(کے نمازی کے آگے سے گزرنے کے) سے نماز نہیں ٹوٹتی کیوں کہ وہ گھر کی اشیاء میں سے ہے۔‘‘