Sunan ibn Majah Hadith 368 (سنن ابن ماجہ)

[368] إسنادہ ضعیف

قال البوصیري: ’’ھذا إسناد ضعیف،لضعف حارثۃ بن أبی الرجال‘‘ وحارثۃ ضعیف

وللحدیث شاہد ضعیف

انوار الصحیفہ ص 391

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ أَبُو حَجَرٍ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كُنْتُ أَتَوَضَّأُ أَنَا وَرَسُولُ اللہِ ﷺ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ قَدْ أَصَابَتْ مِنْہُ الْہِرَّةُ قَبْلَ ذَلِكَ

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں اور رسول اللہ ﷺ ایک ہی برتن سے وضو کر لیا کرتے تھے،جب کہ اس میں سے پہلے بلی نے پانی پیا ہوتا تھا۔