Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3699 (سنن ابن ماجہ)

[3699]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْيَزَنِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُہَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنِّي رَاكِبٌ غَدًا إِلَی الْيَہُودِ فَلَا تَبْدَءُوہُمْ بِالسَّلَامِ فَإِذَا سَلَّمُوا عَلَيْكُمْ فَقُولُوا وَعَلَيْكُمْ

حضرت ابو عبدالرحمٰن جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں کل یہودیوں کے پاس جاؤں گا۔انہیں سلام کرنے میں پہل نہ کرنا۔جب وہ تمہیں سلام کہیں تو (جواب میں)کہنا:وَعَلَیۡکُمۡ۔