Sunan ibn Majah Hadith 3714 (سنن ابن ماجہ)
[3714] ضعیف
عکرمۃ بن عمار عنعن وھو مدلس
وحدیث مسلم (2993) یغني عنہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ ثَلَاثًا فَمَا زَادَ فَہُوَ مَزْكُومٌ
حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چھینکنے والے کو تین بار [یَرۡحَمَکَ اللہ کہہ کر]دعا دی جائے۔اس سے زیادہ ہو تو اس شخص کو زکام ہے۔