Sunan ibn Majah Hadith 3715 (سنن ابن ماجہ)
[3715] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2741)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عِيسَی بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلْ الْحَمْدُ لِلَّہِ وَلْيَرُدَّ عَلَيْہِ مَنْ حَوْلَہُ يَرْحَمُكَ اللہُ وَلْيَرُدَّ عَلَيْہِمْ يَہْدِيكُمُ اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو چھینک آئے تو اسے چاہیے کہ یوں کہے[اَلۡحَمۡدُ لِلہ] سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں(اللہ کا شکر ہے۔)جو افراد اس کے پا س ہوں وہ کہیں:[یَرۡ حَمَکَ اللہ] اللہ تجھ پر رحمت نازل فرمائے۔وہ جواب میں انہیں کہے:[یَھۡدِیکُمُ اللہُ وَیُصۡلِحُ بَالَکُمۡ] اللہ تمہیں ہدایت پر قائم رکھے اور تمہارے حالات درست فرمائے۔