Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3724 (سنن ابن ماجہ)

[3724]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ ابْنِ طِخْفَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ مَرَّ بِيَ النَّبِيُّ ﷺ وَأَنَا مُضْطَجِعٌ عَلَی بَطْنِي فَرَكَضَنِي بِرِجْلِہِ وَقَالَ يَا جُنَيْدِبُ إِنَّمَا ہَذِہِ ضِجْعَةُ أَہْلِ النَّارِ

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:میں پیٹ کے بل لیٹا ہوا تھا،میرے پاس سے نبی ﷺ گزرے تو مجھے قدم مبارک سے ٹھوکا دے کر فرمایا: پیارے جندب!یہ اہل جہنم کے لیٹنے کا انداز ہے۔